the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بالی وڈ فلم ’رستم‘ کی کاميابي کے بعد اکشے کمار کو مبارکباد دینے والوں کا تانتا لگا ہوا ہے لیکن انھیں انتظار ہے ریتک روشن کی مبارکباد کا، جن کی فلم ’موہنجودڑو‘ باکس 
آفس پر ’رستم‘ کو زیادہ چیلینج نہیں کر پائی ہے۔

چار دن میں 50 کروڑ روپے کا کاروبار کرنے والی ’رستم‘ نے آشوتوش گواریگر جیسے ہدایتکار اور فلمساز کی فلم کو توقعات کے برعکس بڑا جھٹکا دیا ہے۔


right;">’موہنجودڑو‘ باکس آفس پر اب تک 30 کروڑ روپے کمانے میں کامیاب رہی ہے جو کہ اس بڑے بجٹ کی فلم کے لیے ایک اچھا آغاز نہیں۔

رستم کی کامیابی کے بعد ریتک سے تعلقات پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے اکشے نے کہا کہ ’فلموں کی وجہ سے ذاتی تعلقات کو بگاڑنا بیوقوفی ہوگی۔‘
ان کا کہنا تھا کہ ’فلمیں تو آتی جاتی رہتی ہیں لیکن فلموں کے درمیان تعلقات کو لانا ٹھیک نہیں کیونکہ پیشہ ورانہ اور ذاتی تعلقات اپنی اپنی جگہ ہوتے ہیں۔‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.